aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",XxNe"
ہے تو بارے یہ عالم اسباببے سبب چیخنے لگا کیجے
میوے لگائے کیا کیا خوش ذائقہ رسیلےچکھنے سے جن کے مجھ کو شیریں دہاں بنایا
اور بھی سینہ کسنے لگتا اور کمر بل کھا جاتیجب بھی اس کے پاؤں پھسلنے لگتے تھے ڈھلوانوں پر
کتابیں چیخنے لگتی ہیں جب وہ پاس سے گزرےانہیں وہ چوم کے رکھتی ہے سینے سے لگاتی ہے
بین ہوا کے ہاتھوں میں ہے لہرے جادو والے ہیںچندن سے چکنے شانوں پر مچل اٹھے دو کالے ہیں
کس قدر چیخنے لگا ہوں میںکتنی خاموش ہو گئی ہو تم
مرے خطاب کی شدت پہ چیخنے والوتمہارے لہجے میں گویا ہوا ہوں اب تم سے
سینہ چاکان محبت کو خبر ہے کہ نہیںشہر خوباں کے در و بام صدا دیتے ہیں
ترک محبت ترک تمنا کر چکنے کے بعدہم پہ یہ مشکل آن پڑی ہے کیسے بھلائیں تمہیں
ہماری آنکھ میں قوت ہے رنگ چکھنے کیہماری آنکھ بتاتی ہے ذائقہ مرے دوست
جو ترے پیار کا صدیوں سے ہے واجب مجھ پرہاں وہی قرض چکانے کے لئے زندہ ہوں
کوسنے دیتے ہیں جس وقت بتان طنازہاتھ اٹھائے ہوئے ہم ان کو دعا دیتے ہیں
دم کیا لگا لیا ہے کہ سارے دکان دارچکھنے میں لگ رہے ہیں مجھے ترش آم سے
تہمید ستم اور ہے تکمیل جفا اورچکھنے کا مزا اور ہے پینے کا مزا اور
عشق ان سب سے الگ سب سے جدا ہوتا ہےچیخنے رونے تڑپ لینے سے کیا ہوتا ہے
خود کی خاطر نہ زمانے کے لیے زندہ ہوںقرض مٹی کا چکانے کے لیے زندہ ہوں
شب گزیدوں سے حساب غم چکانے کے لیےتم نہ آئے تھے مگر صبح قیامت آئی تھی
دن رات ہم کو قرض چکانے کی فکر ہےگو اس نے واپسی کا تقاضا نہیں کیا
ہنر وری فقط اعزاز بخش کب ہے وقارؔچکانے پڑتے ہیں کچھ قرض بھی ہنر کے مجھے
چیخنے والے ہو گئے خاموشپھر دریچہ نہیں کھلا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books