aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ylum"
کل یوم ہجر زرد زمانوں کا یوم ہےشب بھر نہ جاگ مفت میں آنکھیں نہ لال کر
بجائے یوم ملامت رکھا ہے جشن مرامرے بھی دوست مجھے کس قدر بناتے ہیں
شہر میں یوم امن ہے واعظآج تری تقریر نہیں ہے
آسمانوں سے زمینوں پہ جواب آئے گاایک دن رات ڈھلے یوم حساب آئے گا
اگتے تھے دست بلبل و دامان گل بہمصحن چمن نمونۂ یوم الحساب تھا
یہ چلے وہ بڑھے وہ جواں ہو گئےچند لمحوں میں یوم الحساب آ گیا
مجھ سے بڑے بڑے تھے گنہ گار اس جگہبے کار ڈر رہا تھا میں یوم حساب سے
میں یوم عاشور تشنگی کا سراب بن کرخلیل زادوں کے خالی کوزوں میں رہ چکا ہوں
یوم آخیر مری آنکھ میں کب آئے گاتیرے اوصاف کل انسان سے کب نکلیں گے
گوہرؔ اس کا یوم پیدائش ہے یہیہ جو نمبر ہے ہماری کار کا
وہ آنکھ میری تھی جو اس کے سامنے نم تھیخموش وہ تھا کہ یوم نشور میرا تھا
مرا یقین کہ یوم الست میں کاشفؔکیا گیا ہمیں باہم یہی محبت ہے
یوم وارفتگی منا اک دنرقص کرتے ہوئے شرارہ بن
آج یوم ظفر دوشہرا ہےطالب عیش ہے دل جمہور
گم شدہ سورج کو روتا ہے مرا یوم سپیدسرمئی شب کو چراغ آں جہانی چاہیے
جھنجھوڑتے رہے گھبرا کے وہ مجھے لیکنمیں اپنی نیند سے یوم حساب تک نہ اٹھا
یوں گناہوں کی یاد آتی ہےآج یوم حساب ہو جیسے
روز ہوتا ہوں ہم کلام اس سےروز یوم نشور لگتا ہے
غم دوراں بھی ہے یوں جیسے مرا یوم حسابمیں تو دنیا میں بھی محشر سے نکلنے کا نہیں
ہر آرزو کی آنکھ میں آنسو لہو کے ہیںکس کا یہ دل کے شہر میں یوم وصال ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books