aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "احتساب_نفس"
کہاں سے احتساب نفس ہوگاحساب دوستاں بے باق ہے وہ
حلقۂ دیگراں میں شامل تمکوچۂ قاتلاں میں شامل تم
قدم قدم پہ یہاں لغزشوں کے سائے ہیںنفس نفس پہ بھلا احتساب کیا کرتے
سانسوں کا اضطراب ہے بھٹکے وجود میںہر لمحہ احتساب ہے بھٹکے وجود میں
وہی روایت گزیدہ دانش وہی حکایت کتاب والیرہی ہیں بس زیر درس تیرے کتابیں پچھلے نصاب والی
میں حجاب گماں تو حجاب یقیںلکھ مری روح پر اضطراب یقیں
جو آنے والے دنوں کو گلاب دیکھنا ہےتو آؤ طے یہ کریں اب سے خواب دیکھنا ہے
دل کی چاہت کو آفتاب کرواپنی سیرت کو ماہتاب کرو
وہ احتیاط کا عالم پس سوال کوئیبچا ہے رات کے حملے سے بال بال کوئی
آپ کا احترام کرتا ہوںدل سے یہ اہتمام کرتا ہوں
نفس نفس اضطراب میں تھامیں حلقۂ صد عتاب میں تھا
نفس نفس اضطراب سا کچھہے زندگی یا عذاب سا کچھ
ترے خیال نے احسان لا جواب کیانفس نفس کو مرے وقف اضطراب کیا
شعور و فکر کے ایسے عتاب ٹوٹتے ہیںکھلے بغیر ہی دل کے گلاب ٹوٹتے ہیں
ملتے ہیں مسکرا کے اگرچہ تمام لوگمر مر کے جی رہے ہیں مگر صبح و شام لوگ
داستان شباب کیا کہئےنت نیا انقلاب کیا کہئے
نفس کے لوچ میں رم ہی نہیں کچھ اور بھی ہےحیات ساغر سم ہی نہیں کچھ اور بھی ہے
یوں ہی رہا جو بتوں پر نثار دل میراکرے گا مجھ کو زمانے میں خوار دل میرا
لب فرات کہاں ہم قیام کرتے ہیںکہ ہم تو تشنہ لبی کو سلام کرتے ہیں
جب بھی ان سے کلام ہوتا ہےہر سخن ناتمام ہوتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books