aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "امربیل"
روح میں رینگتی رہتی ہے گنہ کی خواہشاس امربیل کو اک دن کوئی دیوار ملے
دیواروں پہ ہریالی درختوں پہ امربیلہجراں کا حویلی کی ہر اک شے پہ اثر ہے
میں آپ اپنا ہی ہابیل اپنا ہی قابیلمری ہی ذات ہے مقتول و قاتل و مقتل
ہمرہی کی بات مت کر امتحاں ہو جائے گاہم سبک ہو جائیں گے تجھ کو گراں ہو جائے گا
آج یوں ہی سر بہ سر دل بہت اداس ہےبات کچھ نہیں مگر دل بہت اداس ہے
گئے وہ دن کہ کوئی غم شناس آئے گاجو آ گیا بھی تو کیا دل کو راس آئے گا
چہرے پر اک چہرہ لگانا سیکھ لیاآخر ہم نے طور زمانا سیکھ لیا
ناکام تمنا کی افسردہ دلی ہوگیجب کچھ بھی نہیں ہوگا آخر یہ گھڑی ہوگی
اس قدر بھی دل نہیں ٹوٹا ہواکچھ سمٹ سکتا نہ ہو بکھرا ہوا
تا بجاں ما ہمرہیم و تا بہ منزل دیگراںفرق باشد جان ما از آشنا تا آشنا
بوند بھی تشنہ ابابیل پہ نازل نہ ہوئیورنہ بادل تو بلندی سے اتر آیا تھا
تو گیا لیکن تری یادیں یہاں پر رہ گئیںبعد تیرے بس تری باتیں زباں پر رہ گئیں
اک طرف اڑتے ابابیل اک طرف اصحاب فیلاب کے اپنے کعبۂ جاں کا مقدر دیکھنا
اب گماں ہے نہ یقیں کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیںآسماں کچھ بھی نہیں اور زمیں کچھ بھی نہیں
نفس نفس اضطراب سا کچھہے زندگی یا عذاب سا کچھ
کس کو ابن السبیل کہتے ملالؔنئے رستوں کا کون بیٹا تھا
حال دل بد سے بد تر ہوا دیکھیےآپ کا کام ہے دیکھنا دیکھیے
تب خدا کی کسی حکمت پہ یقیں آتا ہےجب ابابیل بھی عرفات میں آ جاتے ہیں
غموں کے فیل نہ ڈھا دیں کہیں یہ کعبۂ دلسو ہم دعائے ابابیل کرنا چاہتے ہیں
صبح دم ہے یہ طبیعت کیسیخیر اداسی سے شکایت کیسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books