aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اندھیروں"
سپرد کر کے اسے چاندنی کے ہاتھوں میںمیں اپنے گھر کے اندھیروں کو لوٹ آؤں گی
ان اندھیروں سے ہی سورج کبھی نکلے گا نظیرؔرات کے سائے ذرا اور نکھر جانے دے
میں ساری عمر اندھیروں میں کاٹ سکتا ہوںمرے دیوں کو مگر روشنی پرائی نہ دے
چمکتی ہے اندھیروں میں خموشیستارے ٹوٹتے ہیں رات ہی میں
مشعلیں لے کے تمہارے غم کیہم اندھیروں میں چلا کرتے تھے
زندگی اپنی اندھیروں میں بسر کرتا ہےتیرے آنچل کو ستاروں سے سجانے والا
میں اندھیروں سے بچا لایا تھا اپنے آپ کومیرا دکھ یہ ہے مرے پیچھے اجالے پڑ گئے
یہ کون لوگ اندھیروں کی بات کرتے ہیںابھی تو چاند تری یاد کے ڈھلے بھی نہیں
چاند راتوں میں ہمیں ڈستا ہے دن میں سورجشرم آتی ہے اندھیروں سے کمائی لیتے
آنکھ ویران سہی پھر بھی اندھیروں کو نصیرؔروشنی بن کے مرے دل میں اتر جانا تھا
جگنوؤں نے پھر اندھیروں سے لڑائی جیت لیچاند سورج گھر کے روشندان میں رکھے رہے
میرے وطن پہ اترتے ہوئے اندھیروں کوجو تم کہو مجھے قہر خدا سا لگتا ہے
ان اندھیروں میں جہاں سہمی ہوئی تھی یہ زمیںرات سے تنہا لڑا جگنو میں ہمت ہے بہت
وسیمؔ اپنے اندھیروں کا خود علاج کروکوئی چراغ جلانے ادھر نہ آئے گا
ہم نہیں جانتے چراغوں نےکیوں اندھیروں سے دوستی کر لی
پکار اے جرس کاروان صبح طرببھٹک رہے ہیں اندھیروں میں تیرے سودائی
پیار کا گیت اندھیروں پہ اجالوں کی پھواراور نفرت کی صدا شیشے پہ پتھر برسے
دائرے اندھیروں کے روشنی کے پوروں نےکوٹ کے بٹن کھولے ٹائی کی گرہ کھولی
ہم سے ان اندھیروں کو کس لیے شکایت ہےہم تو خود چراغوں کی لو کتر کے روئے تھے
دکھ اندھیروں کا اگر مٹتا نہیں ہے ذہن سےرات کے دامن کو اپنے خون سے اجلا کرو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books