aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اژدہا"
جس کو دیکھا تھا کل درخت کے گردوہ ہرا اژدہا تھا بیل نئیں
اژدہا بن کے رگ و پے کو جکڑ لیتا ہےاتنا آسان نہیں غم سے رہا ہو جانا
بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارانہنگ و اژدہا و شیر نر مارا تو کیا مارا
میں سو رہا تھا اور مری خواب گاہ میںاک اژدہا چراغ کی لو کو نگل گیا
اژدہا پانیوں کا شہر نوا ٹوٹ گیاماتمی آنکھ میں آنسو مرے بے آب بھی تھے
شب نظر کی میں نے فرقت میں جو سوئے آسماںاژدہا تھی کہکشاں عقرب ہر اک سیارہ تھا
نہیں بچتا دونوں کا مارا ہواتری زلف اور اژدہا ایک ہے
بدن کے دشت میں من کی حسین صبحوں کونکل رہا ہے غم دہر اژدہا بن کر
میں کتنے اشعار لکھ کے کاغذ پہ پھاڑ دیتا ہوں بے خودی میںمجھے پتہ ہے میں اژدہا بن کے اپنے بچے نگل رہا ہوں
میں ایسا اژدہا ہوں خواہشوں کاخود اپنا خون پی کر پل رہا ہوں
نگل سکا نہ شب غم کا اژدہا مجھ کوافق پہ وقت سحر آفتاب ابھرا تھا
جانے پھر کیا بنا کہانی کااژدہا ایک کھا گیا تھا مجھے
اب احتیاط بھی اور کیا ہو بے لباس تو ہوںاک آستین سے مانا کہ اژدہا نکلا
جو سائے کی سمت جا رہے ہیںوہ میں ہوں اور ایک اژدہا ہے
جو بن کے اژدہا بیٹھا ہوا ہے مسند پرخوشی عوام کی ساری نگلنے والا ہے
تیرے جسم حسیں میں خوابیدہباغ جنت کا اژدہا تو نہیں
ترا وصل چاہے رگوں میں زہر اتار دےترے ہجر کا کبھی اژدہا نہیں چاہتا
وہ مجھے دیکھ کے پھنکار رہا ہے ایسےاژدہا جیسے کسی کو ہو نگلنے والا
اس زلف جاں کوں صنم کی بلا کہوافعی کہو سیاہ کہو اژدہا کہو
موسم وقت بدلنا ہے بدل جائے گااژدہا رات کا سورج کو نگل جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books