تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "باجا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "باجا"
غزل
دل ہے کہ نشورؔ اک باجا ہے سینے کے اندر تاروں کا
جب چوٹ پڑے جھنکار اٹھے جب ٹھیس لگے تھرا جائے
نشور واحدی
غزل
جسے بھید کہتے ہو راز ہے جسے باجا کہتے ہو ساز ہے
جسے تان کہتے ہو ہے نوا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو