aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بادی"
غم جاوید نے دی مجھ کو مبارک بادیجب سنا یہ کہ انہیں شیوۂ بیداد آیا
اے شمع ایک چور ہے بادی یہ باد صبحمارے ہے کوئی دم میں ترے تاج زر پہ ہاتھ
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
لے ہی جاتی ہے زر گل کو اڑاصبح کی بھی باؤ بادی چور ہے
عاقبت خاکی ہیں خاکی ہوں گے نےآتشی و آہی و بادی ہیں ہم
میں بھی آؤں گا تجھے دینے مبارک بادیجب بھی آواز سنوں گا تری شہنائی کی
جیب کتروں میں ہے مشہور صبا بادی چورصبح غنچے کا جو کیسہ بتأمل کترا
حادثوں کا حساب ہے اپناورنہ ہر آن سب کی باری ہے
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔتجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیزسوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہےباقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا
اتنی مدت بعد ملے ہوکن سوچوں میں گم پھرتے ہو
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہآپ تو قتل عام کر رہے ہیں
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسےجان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازیاگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالوکہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا
بادہ پھر بادہ ہے میں زہر بھی پی جاؤں قتیلؔشرط یہ ہے کوئی بانہوں میں سنبھالے مجھ کو
کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والونہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی
بہت کترا رہے ہو مغبچوں سےگناہ ترک بادہ کر لیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books