aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بحال"
مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گلہ کیامنصب دلبری پہ کیا مجھ کو بحال کر دیا
بھلے دنوں کا بھروسا ہی کیا رہیں نہ رہیںسو میں نے رشتۂ غم کو بحال رکھا ہے
شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحالاے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے
خار بہ خار گل بہ گل فصل بہار آ گئیفصل بہار آ گئی زخم بحال ہو گئے
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
زلف برہم سنبھال کر چلئےراستہ دیکھ بھال کر چلئے
وہ درد جو لمحہ بھر رکا تھامژدہ کہ بحال ہو گیا ہے
جو عشق چاہتا ہے وہ ہونا نہیں ہے آجخود کو بحال کرنا ہے کھونا نہیں ہے آج
اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گااے کبک پھر بحال بھی آیا نہ جائے گا
مرا نہیں تو وہ اپنا ہی کچھ خیال کرےاسے کہو کہ تعلق کو پھر بحال کرے
یہ ہم جو عشق میں بیمار پڑتے رہتے ہیںیہ اک سبب ہے تعلق بحال کرنے کا
جب آگہی مجھے گمراہ کرتی ہے محسنؔجنوں بحال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
ادھر چراغ جلے ہیں کسی دریچے میںادھر وظیفۂ دل بھی بحال ہو گیا ہے
تم تو تڑپا کے جا رہے ہودل یہ کیسے بحال ہوگا
خوشی اسی کی ہمیشہ نظر میں رہتی تھیاور اپنی قوت غم بھی بحال رکھتے تھے
شدید حبس میں راحت ہوا سے ہوتی ہےبحال اپنی طبیعت ہوا سے ہوتی ہے
بچھڑے تو جیسے ذہن معطل سا ہو گیاشہر سخن بحال تجھے دیکھ کر ہوا
وہ رابطے جو کیے خود ہی کالعدم ہم نےنئے سرے سے پھر ان کو بحال کیا کرنا
ابھی ہے قید میں بے شک جہاں کی رسموں کےابھی سزاؤں سے ناری بحال تھوڑی ہے
جرم فقط اتنا تھا میں نےاک رستے کو بحال کیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books