aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بحر_ظلمات_جنوں"
بحر ظلمات جنوں میں بھی نکل آئی ہے راہعشق کے ہاتھ میں موسیٰ کا عصا ہو جیسے
زندگی آج کے زمانے میںبحر ظلمات کے سفر جیسی
بحر ظلمات میں ڈھونڈیں گے جزیروں کے نشاںاور صحراؤں میں پانی کی طرف دیکھیں گے
میں کرپشن کی فضیلت کو کہاں سمجھا تھابحر ظلمات کو چھوٹا سا کنواں سمجھا تھا
میں وہ جگنو ہوں جو تاروں کے سہارے کے بغیربحر ظلمات مٹاؤں گی چلی جاؤں گی
بحر ظلمات پسینہ ہے مری آنکھوں کاضد نہ کر کام یہ آنسو کا بھی کر جائے گا
ہر طرف خوف کے منڈلانے لگے ہیں بادلبحر ظلمات سے یوں موج فضا گونجتی ہے
ہر طرف پھیلتے بڑھتے ہوئے یہ زیست کے ہاتھبحر ظلمات میں ایک کوزۂ جاں ہے اب کے
لشکر وہم و گماں دل کے بدلتے ہی ملےبحر ظلمات حسیں پھول مسلتے ہی ملے
بحر ظلمت کا سفر در پیش ہےہیں ہوا میں بال و پر جلتے ہوئے
بحر ظلمت میں امیدوں کا سفینہ ہے رواںاور ساحل ہی پہ ارمانوں کے دم نکلیں گے
بحر ظلمت پر ضیا ہونے کو ہے خاکیؔ تبھیتیرگی میں نور کے دھارے نظر آنے لگے
اے دست جنوں دیدۂ خوں بار کی سننادامن میں جو موتی ہیں کہیں وہ نہ بکھر جائیں
جنوں کے دشت میں نکلیں وفا کی حد کر دیںاٹھا کے ایڑیاں اپنی دراز قد کر دیں
وہ نخل جو بار ور ہوئے ہیںآشوب خزاں سے ڈر رہے ہیں
منور ہے بشر کا ذہن لیکنحریم دل ابھی ظلمت نشاں ہے
جو زندگی میں کسی کے بھی کام آ نہ سکےوہ زندگی میں کبھی زندگی کو پا نہ سکے
ہم اہل قلم اہل وفا اہل نظر ہیںہم شہر میں رہتے ہوئے بھی شہر بدر ہیں
شاخ بلند بام سے اک دن اتر کے دیکھانبار برگ و بار خزاں میں بکھر کے دیکھ
لڑتا ہے مشکل سے پر مشکل کشا ہوتا نہیںآدمی انسان ہوتا ہے خدا ہوتا نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books