aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بنی_نوع_انسان"
خدا جانے کیا اصلیت غیر کی ہےدکھے ہے بنی نوع انسان کر کے
یہ بات بھی نہ جانتے انجان ہیں سبھیدنیا میں چند روز کے مہمان ہیں سبھی
بنی نوع بشر کی منزلت شیوہ ہمارا ہےروایات بزرگاں سے بغاوت ہم نہیں کرتے
نوع انسان کی دنیا میں ترقی کا رازاس کی ایجاد کی رفتار سے وابستہ ہے
دبتا ہوں کسی سے نہ دباتا ہوں کسی کوقائل ہوں مساوات بنی نوع بشر کا
نوع انساں کے کام آئے ادبہے یہی نقطۂ نظر اپنا
نوع انساں ہے گوش بر آوازکیا خبر کس جہاں سے آتی ہے
نوع انساں کی بڑائی کا تقاضا ہے یہیرنگ اور نسل کو معیار نہ سمجھا جائے
وہ ترا شہر ترے شہر کا ہر رنگ جدا یاد آیاآنکھ بند ہوتے ہی اک منظر تمثیل نما یاد آیا
ساقی کے دست فیض نے انساں بنا دیااے شیخ ادائے سجدۂ شکرانہ چاہئے
نوع انساں فصل آزادی میں بھیپا بہ جولاں ہے نہ جانے کس لیے
ضمیر نوع انسانی کے دن ہیںصداقت کی جہاں بانی کے دن ہیں
میں انجان تھا جن سے ایسے جذبوں کی پہچان ہوئینورؔ بنا جو قوس قزح تو رنگوں کی پہچان ہوئی
لب لعلیں سے پینے میں مجھے کیا عار ہے ہمدمسسکتی چیختی اس نوع انسانی کو کیا کہئے
نوع انساں کو ملے جن سے مئے الفت کے جاماب کہاں اے ساقی رعنا وہ مے خانے گئے
ہلاکت خیز ایجادوں پہ دنیا فخر کرتی ہےکہاں ہیں ارتقائے نوع انساں دیکھنے والے
اس قدر بھٹکا حیات نوع انساں کا یقیںکارواں کو اعتماد رہنما جاتا رہا
نوائے شعر و ترنم سے نوع انساں کےدلوں میں پیار جگانا بھی اک عبادت ہے
بقائے نوع انسانی کی خاطر چاہتا ہوں میںاب اپنے آپ کو بارود کے انبار پر رکھنا
آستینوں میں لئے پھرتے ہیں ہو خنجر مداموہ بھی کرتے ہیں فلاح نوع انسانی کی بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books