تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تاجدار"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "تاجدار"
غزل
غرور سرو و سمن سے کہہ دو کہ پھر وہی تاجدار ہوں گے
جو خار و خس والئ چمن تھے عروج سرو و سمن سے پہلے
فیض احمد فیض
غزل
جو شب سیاہ سے ڈر گئے کسی شام ہی میں بھٹک گئے
وہی تاجدار سحر بنے جو سیاہیوں میں چمک گئے