تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تجلیات"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "تجلیات"
غزل
میں نمود حسن الست ہوں میں چراغ عشق بدست ہوں
یہ تجلیات بہار ہیں مرے رنگ و بوئے پریدہ سے
سراج الدین ظفر
غزل
وہ جلوہ بار ہیں جس سمت دیکھتا ہوں میں
تجلیات محبت میں گھر گیا ہوں میں