تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تسلی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "تسلی"
غزل
دینے آئے تھے ہم کو تسلی وہ تسلی تو کیا ہم کو دیتے
توڑ کر کعبۂ دل ہمارا حسرتوں کے صنم دے گئے ہیں
نامعلوم
غزل
کیا درد کسی کا لے گا کوئی اتنا تو کسی میں درد نہیں
بہتے ہوئے آنسو اور بہیں اب ایسی تسلی رہنے دو
کیفی اعظمی
غزل
دل کی تسلی جب کہ ہوگی گفت و شنود سے لوگوں کی
آگ پھنکے گی غم کی بدن میں اس میں جلیے بھنیے گا