aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تلا"
تلا ہے دھوپ برسانے پہ سورجشجر بھی چھتریاں لے کر کھڑے ہیں
وہ جو مرنے پہ تلا ہے اخترؔاس نے جی کر بھی تو دیکھا ہوگا
تلا مست طرا مست دھری مست دھڑی مستشکر مست چمن مست ہنسن مست پری مست
کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تلا ہےمیں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے
تو اگر چھوڑ کے جانے پہ تلا ہے تو جاجان بھی جسم سے جاتی ہے تو کب پوچھتی ہے
وہ ایک لڑکی جو مر رہی ہے حیا کے مارےوہ ایک لڑکا جو دیکھنے پر تلا ہوا ہے
تلا ہے سچ کلامی پر وفا دلکہ شانوں پر یہ سر بھاری بہت ہے
جن کی حرمت پہ کچھ نہیں ہے نگاہان کو پاپوش کا تلا کہئے
بخشنے والا جب مرا عفو پہ ہے تلا ہوامجھ سا گناہ گار پھر جرم سے باز آئے کیوں
جب کہ میں نے سمجھنا چھوڑ دیاوہ تلا ہے سمجھ میں آنے کو
ہم پلہ ہوئے اس سے نہ چھوٹے نہ بڑے پھولآنکھوں میں تلا یار ترازو میں پڑے پھول
زمانہ اس پہ تلا ہے خرد کی بات رہےہمیں یہ ضد ہے کہ اونچا جنوں کا نام کریں
اک بود کو پھر ہست بنانے پہ تلا ہےحیرت سے ہم اس دل کی سنک دیکھ رہے ہیں
اسی کو زخم دینے پر تلا تھا سرپھرا سورجمری تخئیل کی بنیاد جس شہ پر پہ رکھی تھی
نہیں رکتا ہے روکے سے بڑا معصوم دل ہےاسے اپنا بنانے پر تلا ہی جا رہا ہے
جب بھی چوکو گے پھسل جائے گاہاں وہ گرنے پہ تلا بیٹھا ہے
بچھڑ جانے پہ آخر کیوں تلا ہےقدم کو روک لے اب بھی ٹھہر جا
ہر شخص ہی کیوں اس کو مٹانے پہ تلا ہےدیواروں پہ لکھا ہوا پیمان ہمارا
کیا سبب ہے کہ تلا ہے تو مٹانے پہ ہمیںآسماں ایک بھی کیا اپنی تمنا نکلی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books