تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جھمک"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "جھمک"
غزل
اگر ہے منظور یہ کہ ہووے ہمارے سینے کا داغ ٹھنڈا
تو آ لپٹئے گلے سے اے جاں جھمک سے کر جھپ چراغ ٹھنڈا
نظیر اکبرآبادی
غزل
بھرے جوبن پہ اتراتی جھمک انگیا کی دکھلاتی
کمر لہنگے سے بل کھاتی لٹک گھونگھٹ کی بھاری ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
نظیر اکبرآبادی
غزل
نظیر اکبرآبادی
غزل
پردہ اٹھا کے مہر کو رخ کی جھلک دکھا کہ یوں
باغ میں جا کے سرو کو قد کی لچک دکھا کہ یوں