aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خوش_آمد"
مرد جو عاجز ہو تن من سیں کہے خوش آمد باور کرمحتاجی کا خاصا ہے روباہ کرے ہے ببروں کو
تری آمد کی لاگت بڑھ رہی ہےہمارے گھر کی قیمت بڑھ رہی ہے
نفس کی آمد و شد کو وبال کر کے بھیوہ خوش نہیں ہے ہمارا یہ حال کر کے بھی
دل صحرا آباد بھی کرنا پڑتا ہےاس ظالم کو یاد بھی کرنا پڑتا ہے
رویہ کافی کچھ بدلا ہوا ہے آسمانوں کامگر نقشہ وہی ہے اب کے بھی خالی مکانوں کا
ساماں تو بے حد ہے دل میںسب کچھ کار آمد ہے دل میں
کسی کی آمد خوش کن کا مژدہ کون دیتا ہےبنیرے بولتا کاگا نہ اب وہ خوش خبر پنچھی
میں کار آمد ہوں یا بے کار ہوں میںمگر اے یار تیرا یار ہوں میں
خبر ملی ہے کہ اس خوش خبر کی آمد ہےسو اہتمام سخن آج ملتوی کیا جائے
زندگی خواب و حقیقت کا سفر ہو جیسےکبھی ست رنگ کبھی خاک بسر ہو جیسے
شمع و گل نے سج تو دی محفل تری تیرے بغیروہ رہی اپنی جگہ جو تھی کمی تیرے بغیر
جب سے آنکھوں میں ترے رنگ بھرے ہیں درویشہم کو سوکھے ہوئے جنگل بھی ہرے ہیں درویش
حسن کے احترام نے ماراعشق بے ننگ و نام نے مارا
کنج دل میں تری چاہت کے سوا کچھ بھی نہیںآئنہ خانہ میں حیرت کے سوا کچھ بھی نہیں
دل میں ہو گر خواہش تصویر عبرت دیکھناخوش نصیبی بانٹنے والوں کی قسمت دیکھنا
اہل حق کی باتوں سے جو نظر چرائے گاوقت ایک دن اس کو آئنہ دکھائے گا
بڑی لطیف بڑی خوش گوار گزری ہےوہ زندگی جو سر کوئے یار گزری ہے
بہار گلستاں کی ہے آمد آمدخوشی پھرتے ہیں باغباں کیسے کیسے
چار سو بزم سخن میں یہ منادی ہو گئیاک غزل کی آج اک شاعر سے شادی ہو گئی
زخم ہجراں کی مداوات سے پہلے پہلےدرد رقصاں ہے ملاقات سے پہلے پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books