تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "داتا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "داتا"
غزل
یہ دکھ درد کی برکھا بندے دین ہے تیرے داتا کی
شکر نعمت بھی کرتا جا دامن بھی پھیلاتا جا
حفیظ جالندھری
غزل
دینے والا جھولیاں بھر بھر دیتا ہے تو اس کا کرم
لینے والے کب کہتے ہیں داتا اتنا کافی ہے
اسلم انصاری
غزل
نیل گگن پر جس کا سنگھاسن وہ ہے جگ کا پالنہار
پاگل خود کو داتا سمجھے سپنوں کے سنساروں میں
عشرت قادری
غزل
لٹیروں کی بن آئے مجھ کو شادی مرگ ہو جائے
کہا تھا کس نے اے داتا مرے دامن کو بھر اتنا