aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دل_فگار"
آنکھ نم ہے نہ دل فگار اپنااٹھ گیا خود سے اعتبار اپنا
کیفیت دل کی بیان کرنے کوایک آواز دل فگار ہی دی
ڈھونڈتے ہو دل فگار میں کیاہو بھی سکتا ہے اس مزار میں کیا
لوگ جو دل فگار ہوتے ہیںچلتے پھرتے مزار ہوتے ہیں
کیا جانے کس کی دھن میں رہا دل فگار چاندسنگم پہ روز و شب کے ڈھلا بار بار چاند
میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیںکہ درد عشق کے اب دعویدار وہ بھی ہیں
غمگیں ہیں دل فگار ہیں میرے یہاں کے لوگدامان تار تار ہیں میرے یہاں کے لوگ
ضبط نالہ دل فگار نہ کرآگ کو اور شعلہ بار نہ کر
جاں بھی بجاں ہے ہجر میں اور دل فگار بھیتر ہے مژہ بھی اشک سے جیب بھی اور کنار بھی
چمن میں خار ہی کیا گل بھی دل فگار ملےفریب خوردۂ رنگینیٔ بہار ملے
گزر چلی ہے شب دل فگار آخری باربچھڑنے والے ہیں یاروں سے یار آخری بار
مجنوں کے مثل بن کے ہزاروں ستم سہےفریاد تیرے آگے کرے دل فگار کیا
مبتلا ایسے ہی خوش وضعوں کے ہوتے ہیں نظیرؔبے قرار و دل فگار و خستہ حال بے وطن
ہر ایک جسم روح کے عذاب سے نڈھال ہےہر ایک آنکھ شبنمی ہر ایک دل فگار ہے
پھر ترا دل فگار صحرا میںجشن کا اہتمام کرتا ہے
آہ کرتے ہیں ہزاروں دل فگارپر نہ ٹوٹا تیرا خنجر آسماں
وہ نظر آر پار ہوتی ہےہائے کیا دل فگار آنکھیں ہیں
کون قاتل کے آگے دم مارےکیا کہوں دل فگار ہوں چپ ہوں
کوئی کہتا تھا خوش ہیں آسیؔ جیوہ مگر دل فگار نکلے ہیں
اے دل فگار بے ثبات ہستیتیری ہی جان کو رو رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books