aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دولہا_بھائی"
دولہا بھائی کے حسن کو واللہآفت جان فتنہ زا دیکھا
دولہا بھائی سے خار کھاتے ہیںیوں کوئی بد گماں نہ ہو جائے
شوق سے آئیں وہ جب چاہیں تکلف کیا ہےدولہا بھائی سے مجھے اے بوا پردا کیسا
اب جانے دولہا بھائی میں کیا کیڑے پڑ گئےجانے کو منع کرتے ہیں باجی کے گھر مجھے
پاس سے دیکھو جگنو آنسو دور سے دیکھو تارا آنسومیں پھولوں کی سیج پہ بیٹھا آدھی رات کا تنہا آنسو
دولہن بھی اگر بن کے آئے گی راتہمیں بے تمہارے نہ بھائے گی رات
چمن میں جا جا کے رنڈیوں کو پلاؤ گے یوں شراب کب تککباب کھا کھا کے سوت کے تم کرو گے ہم کو کباب کب تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books