aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رباعی"
گیت انمن ہے غزل چپ ہے رباعی ہے دکھیایسے ماحول میں نیرجؔ کو بلایا جائے
قصیدہ شعر مسدس رباعی نظم غزلمہکتے ہونٹوں کی تفسیر ہے بھلی سے بھلی
نظم کو گفٹ رباعی کو عطا کہتے ہیںشعر وہ خود نہیں کہتے ہیں چچا کہتے ہیں
نہ قصیدہ نہ غزل اور نہ رباعی لکھیےدور موجودہ میں کچھ دل کی تباہی لکھیے
بتائے جاتے ہیں اوصاف وہ اپنی اداؤں کےیہ شان دل رباعی ہے یہ طرز جاں ستانی ہے
اس کے ہر حرف سے خوشبو سی تمہاری مہکےیا رباعی یا کوئی شعر غزل کا لکھیں
دیکھا ہے میں رباعیٔ ہستی کو غور سےپر لفظ نادرست ہیں حد مدعا غلط
نہ جیت پائے نہ ہار مانییہی کہانی غزل رباعی
نظم ہو یا ہو رباعی کہیے یا قطعہ جنابشاعری کی صنف کا شہباز ہے اردو غزل
بقول اس کے مرصع غزل کا شاعر ہےغزل کی آس تھی اس سے مگر رباعی ملی
فصیح ابرو بلیغ پلکیں ثقیل جوڑا سلاسی زلفیںذقن لطیفی نظر رموزی حسیں رباعی فطین مکھڑا
تراشا تھا رباعی کو بہت لوگوں نے پہلے بھینہ تھی اس میں کبھی زینت مگر خیام سے پہلے
دل کے پنوں پہ کتنی رباعی لکھیاشک کو روشنائی بناتے ہوئے
تم رباعی کا آخری مصرعنظم کا میں اضافی ٹکڑا ہوں
نظم و غزل رباعی قصیدے کہ حمد نعتان بوستاں کی جان مری جان عشق ہے
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہکم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
وہ لوگ جو زندہ ہیں وہ مر جائیں گے اک دناک رات کے راہی ہیں گزر جائیں گے اک دن
میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گادیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
جب زلف کی کالک میں گھل جائے کوئی راہیبدنام سہی لیکن گمنام نہیں ہوتا
کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کوکھٹک سی ہے جو سینے میں غم منزل نہ بن جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books