aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رفتار_شکن"
اپنے رستے میں بڑے لوگ تھے رفتار شکناور کچھ دیر میں نکلے ذرا گھر سے ہم بھی
مولا کسی کو ایسا مقدر نہ دیجیودلبر نہیں تو پھر کوئی دیگر نہ دیجیو
گلزار میں رفتار صبا اور ہی کچھ ہےاس شوخ کے چلنے کی ادا اور ہی کچھ ہے
کہنے کو تو کیا کیا نہ دل زار میں آئےہر بات کہاں قالب اظہار میں آئے
دل شکن کتنی ہے اس خاک رواں کی رفتارپا شکستوں کو کچلتی ہی چلی جاتی ہے
یہ شان وفا غم کی حکایت سے ملی ہےدولت مجھے یہ درد محبت سے ملی ہے
کیا ہوتا ہے خود سے مل لینے پر بھیخوب ملیں تو ایک شکن کم ہوتی ہے
شکل مژگاں نہ خار کی سی ہےہم نے تاڑی کٹار کی سی ہے
یہ آبرو یہ شان یہ تیور بچا کے رکھدل کو تو خواہشوں سے قلندر بچا کے رکھ
دشت غم سے گزر رہا ہوں میںتیرگی میں نکھر رہا ہوں میں
عبرتوں کے واسطے در در بھٹکتا رہ گیاخاندانی شان کے ہاتھوں میں کاسہ رہ گیا
یہ جو بیدار دکھائی دیا ہوںآخری بار دکھائی دیا ہوں
ہر شکل رفتہ رفتہ انجان ہو گئی ہےمشکل تھی جو بھی جس کی آسان ہو گئی ہے
جنگ میں پروردگار شب کا کیا قصا ہوالشکر شب صبح کی سرحد پہ کیوں پسپا ہوا
ہاتھ سے ریت سی پھسلتی ہےزندگی جب ذرا سی ملتی ہے
الگ الگ رہے ہر سنگ گھاٹی گھاٹی بٹےہے انتظار سبھی کو کہ یہ پہاڑ پھٹے
مجھ محبت کے سزاوار پہ تہمت نہ لگامجھ کو جھٹلا دے مگر پیار پہ تہمت نہ لگا
زندگی خود ہی حلیف رہ غم ہوتی ہےبوجھ بڑھتا ہے تو رفتار بھی کم ہوتی ہے
ہر حسرت پر ایک گرہ سی پڑ جاتی تھی سینے میںرفتہ رفتہ سب نے مل کر دل سی شکل بنا لی ہے
تجھی پہ شک نہ ہو اس کا ہے احتمال مجھےتو قتل کر کے کہیں سایہ میں نہ ڈال مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books