aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "روابط"
تعلق ختم کر ڈالا ہے جس نےروابط کو نبھانا جانتا ہے
جو جوڑ دیتا تعلق کے سب روابط کوہمارے بیچ کوئی ایسا سلسلہ کب تھا
روابط دھوپ سے ہیں اب تمہارےبہت بے سائبانی ہو گئی کیا
یہ سوچ کر ہی روابط میں عجز بھی رکھناہے جس کی خاک جہاں کی ادھر ہی جائے گا
معطل کر دئے اعضا سے اعضا کے روابطیہاں جسموں کو آنکھوں سے جدا رکھا گیا
فقط تصنع فقط تکلف تمام رشتے تمام ناطےتو کیا کسی کا خیال رکھنا تو کیا روابط بحال رکھنا
روابط سب حصار ہجر میں ہیںتعلق ٹوٹتی زنجیر سا ہے
اس سے پہلے سا روابط میں تسلسل نہ رہادرمیاں دونوں کے اب کوئی خلا ہے شاید
ذرا میں زخم لگائے ذرا میں دے مرہمبڑے عجیب روابط مرے صبا سے ہیں
لوگ گرویدہ مرے یوں ہی نہیں آج لطیفؔدل کو جیتا ہے روابط سے روا داری سے
ہیں کام کاج اتنے بدن سے لپٹ گئےلوگوں کے شہر بھر سے روابط ہی کٹ گئے
نگۂ دل کے روابط سے ہم آہنگ تو ہےمیری دنیا تری دنیا سے جداگانہ سہی
روابط بھی برابر کام کرتے ہیں سہاروں کاکناروں تک ہمیں لے جائے گی نسبت کناروں کی
دنیا سے جو رکھتے کبھی دنیا سے روابطاپنے ہی زمانے میں یوں تنہا تو نہ ہوتے
کوئی مقصد ہو روابط کا اگرربط ہر رخ سے بدل جاتا ہے
روابط اس کے بے معنی ہیں سارےزمان حال سے جو کٹ گیا ہے
مقدر میں جو تھی اے جرمؔ قید زیست کی سختیعناصر کے روابط بن گئے دیوار و زنداں کی
خوشیوں کے ساتھ میرے روابط ہیں آج کلغم کو کشید کرتا ہوں ڈھولک کی تھاپ سے
بہت لاچار ہوتے ہیں دیار عشق میں وہ بھیجو دنیاوی روابط میں بڑے بابو نکلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books