aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ریاض"
جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگایہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا
یہ پیرہن جو مری روح کا اتر نہ سکاتو نخ بہ نخ کہیں پیوست ریشۂ دل تھا
جو مجھ میں چھپا میرا گلا گھونٹ رہا ہےیا وہ کوئی ابلیس ہے یا میرا خدا ہے
مدت سے یہ عالم ہے دل کا ہنستا بھی نہیں روتا بھی نہیںماضی بھی کبھی دل میں نہ چبھا آئندہ کا سوچا بھی نہیں
پتھر سے وصال مانگتی ہوںمیں آدمیوں سے کٹ گئی ہوں
کبھی دھنک سی اترتی تھی ان نگاہوں میںوہ شوخ رنگ بھی دھیمے پڑے ہواؤں میں
رکا نہ ظلم مرے راکھ بننے پر بھی ریاضؔہوا کی خو تو وہی ہے مجھے جلا کر بھی
رياض ہستي کے ذرے ذرے سے ہے محبت کا جلوہ پيدا حقيقت گل کو تو جو سمجھے تو يہ بھي پيماں ہے رنگ و بو کا
بے اماں تھا آپ لیکن معجزہ ہے یہ ریاضؔہالۂ شفقت تھا اس کو آسرا دیتے ہوئے
چار سو ہے بڑی وحشت کا سماںکسی آسیب کا سایہ ہے یہاں
یہ کس کے آنسوؤں نے اس نقش کو مٹایاجو میرے لوح دل پر تو نے کبھی بنایا
دل میں تو بہت کچھ ہے زباں تک نہیں آتامیں جتنا چلوں پھر بھی یہاں تک نہیں آتا
مسکراتی آنکھوں کو دوستوں کی نم کرنارام ایسے افسانے چھوڑ دو رقم کرنا
آلودۂ گناہ ہے اپنا ریاض بھیشب کاٹتے ہیں جاگ کے مغ کی دکاں میں ہم
کہیں جنگل کہیں دربار سے جا ملتا ہےسلسلہ وقت کا تلوار سے جا ملتا ہے
وہ ضبط و اعتدال و توازن کہاں ریاضؔمعیار فن کہ جو کبھی یونانیوں میں تھا
رات دن محبوس اپنے ظاہری پیکر میں ہوںشعلۂ مضطر ہوں میں لیکن ابھی پتھر میں ہوں
روح میں گھور اندھیرے کو اترنے نہ دیاہم نے انسان میں انسان کو مرنے نہ دیا
کیا سے کیا ہونے کا دکھ بھی کتنا کرب انگیز ہےکس توقع پر ریاضؔ اب آئنہ دیکھا کروں
طالبؔ ریاض فن نہ رکے ورنہ دیکھ لےتیری طرح سے کتنے ہی فن کار مر گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books