aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سلوا"
اس نے سلوا بھی لیے ہوں گے سیہ رنگ لباساب محرم کی طرح عید مناتی ہوگی
من و سلوا جسے ہم سمجھے ہیںزہر آلود ہی کیا ہونا ہے
روز اڑاتے ہیں جو من و سلواوہ چبائیں گے ٹھریاں مرے بعد
اور جہاں ختم ہوا ہے من و سلوا کا نزولکام آیا ہے مرا رزق ہنر آخر کار
کسی سے ملنے جانے کی خبر ہےقمیضیں کیوں نئی سلوا رہا ہے
جب سوا میرے تمہارا کوئی دیوانہ نہ تھاسچ کہو کچھ تم کو بھی وہ کارخانا یاد ہے
یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیمؔبھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا
ہم کسی کے نہیں جہاں کے سواایسی وہ خاص بات کیا ہے کہیں
چارۂ دل سوائے صبر نہیںسو تمہارے سوا نہیں ہوتا
تیرے سوا مجھے پہنے کونمیں ترے تن کا کپڑا ہوں
بے طلب دیں تو مزا اس میں سوا ملتا ہےوہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال اچھا ہے
آج غفلت بھی ان آنکھوں میں ہے پہلے سے سواآج ہی خاطر بیمار شکیبا بھی نہیں
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دےکہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے
جس کی آواز میں سلوٹ ہو نگاہوں میں شکنایسی تصویر کے ٹکڑے نہیں جوڑا کرتے
آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگراس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
مرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیںآپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
جنوں سے کند کیا ہے سو اس کے حسن کا کیلمرے سوا کسی دیوار پر لگے گا نہیں
عمر بھر سچ ہی کہا سچ کے سوا کچھ نہ کہااجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا ہم نے
وہ جو تھا وہ کبھی ملا ہی نہیںسو گریباں کبھی سلا ہی نہیں
کچھ نہیں اس کے سوا جوشؔ حریفوں کا کلاموصل نے شاد کیا ہجر نے ناشاد کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books