aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شیریں_بچن"
دیوانہ ہوں اس دم کہ جس دم کہیں ہیںشکر لب بھی کیا خوب شیریں بچن ہے
گریباں صبر کا مت چاک کر اے خاطر مسکیںسنے گا بات وو شیریں بچن آہستہ آہستہ
میٹھے بچن ترے سن نابات کر کے سمجیاشیریں لباں یو تیرے جوشات کر کے سمجیا
مکھ سجن کر کے توں بیسا کوں گھونٹ لا مسی پان خال رنگ کے ہونٹ
وو شکریں لب نے گوش دل سیں تمام سن کر یوں ریختہ کوںکہا وو میٹھے بچن سیں مجھ کوں سراجؔ شیریں کلام دستا
تم بھی بن جاؤ عشق میں شیریںہم تو فرہاد بن کے بیٹھے ہیں
مجھ سوں بچھر پیا کیوں دو تن کے آج گھر گئےکیتے سو قول شطاں یک بارگی بسر گئے
شہروں میں بڑے قاتل و جلاد ملیں گےصحرا میں چلو شیریں و فرہاد ملیں گے
نہ فقط یار بن شراب ہے تلخعیش و آرام و خورد و خواب ہے تلخ
بن نہ بن میری جان جھوٹ نہ بولبس مجھے اپنا مان جھوٹ نہ بول
پہلے عام سا عشق کیا تھاخاص دوبارہ عشق کیا تھا
اس قدر ذہن میں اب واہمے پڑ جاتے ہیںلوگ ملتے بھی نہیں ہیں کہ بچھڑ جاتے ہیں
آج جو شیریں اداؤں میں بسر ہوتی ہےکل یہی جام میں گھل جائے گی تلخی بن کے
ہوا رہ میں دئے طاقوں میں مدھم ہو گئے ہیںمحاذ اب دوریوں کے کتنے محکم ہو گئے ہیں
دل دار کی کشش نے اینچا ہے من ہماراہے خاک اس قدم کی شاید وطن ہمارا
چشمۂ شیریں الگ ساگر الگآؤ بیٹھیں بھیڑ سے ہٹ کر الگ
جو بات اچھی نہیں لگتی اصولاًاسے ہم چھوڑ دیتے ہیں یقیناً
ٹھان لی تو اپنے کیا اغیار کیاحوصلے کو چین کی دیوار کیا
بہت برباد ہوتا جا رہا ہےیہ دل بغداد ہوتا جا رہا ہے
محبت میں مروت کی حکایت کے سخن خالیکہ جوں فانوس دل کی شمع بن ہے پیرہن خالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books