aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عقائد"
عقائد وہم ہیں مذہب خیال خام ہے ساقیازل سے ذہن انساں بستۂ اوہام ہے ساقی
ذہن ہے سر پہ لٹکتی تلوارکن عقائد میں گرفتار ہوں میں
کچھ اپنے عقائد بھی کمزور تھےلرزتے تھے سائے بھی دیوار پر
مجھ پہ فرسودہ عقائد کی عجب یلغار تھیچھوٹے چھوٹے وسوسوں کو خیر و شر سمجھا تھا میں
دائرے سب نے عقائد کے بنا رکھے ہیںورنہ مخصوص نہیں کوئی ٹھکانہ تیرا
اپنے اعمال و عقائد کو پرکھتے رہئےاب کوئی اور پیمبر نہیں آنے والا
یہ عقائد ہیں چھلاوے انہیں افشا کر دےمعنیٔ سیمیا دنیا کو بتا جاؤں گا
رہیں گے قصر عقائد نہ فلسفوں کے محلجو میں نے اپنی حقیقت کا انکشاف کیا
تفریق نے ملکوں کی تراشے ہیں عقائدانسان بس اک راہ پہ چلنے کے لیے تھا
کتنی نامنظور قدریں تھیں جو اپنانی پڑیںکتنے ہی پیارے عقائد تھے جو باطل ہو گئے
آوازیں دے رہی ہیں ازل سے حقیقتیںآدم نکل سکا نہ عقائد کے جال سے
یوں ہوا کہ سب عقائد رد کر بیٹھا ہوں میںدیکھنا ہے اب کہاں شوق خدا لے جائے گا
ثاقبؔ کے کچھ عقائد مشرب ہی اور ہیںاس نے پیا ہے کس طرح زمزم نہ پوچھئے
زہر کی جھیلوں پر چمکی ہے سچائی کی دھوپتیرہ عقائد کی قبروں پر شمعیں کون جلائے
ہے پاس حکم خدا نہ خیال محشر کافقط ہے اندھے عقائد کا اب چلن باقی
مشکل گھڑی ہے لے لیں عقائد کا امتحاںتم ہاتھ پاؤں مارو پکاروں خدا کو میں
مذہب کے مقاصد اک جیسے افکار و عقائد یک رنگیاک راہ پہ چلنے والے سب صدیوں کی رفاقت بھول گئے
عمائد نے کی وضع جو اختیاروہی سب کو مد نظر ہو گئی
وہ گلہ سن کر ہوئے یوں منفعلعائد اپنے سر شکایت ہو گئی
زندگی اور دے عذاب مجھےمجھ پہ عائد لگان کچھ کم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books