aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غالبؔ_دوراں"
بے شک یہ بونے غالبؔ دوراں کہیں تمہیںمیں جانتا ہوں خوب تمہارے مقام کو
وہ امتیاز حسن ہے معنی و لفظ کاوحشتؔ کو جس نے غالبؔ دوراں بنا دیا
سبو ہے اور شیشہ ہے نہ کوئی جام ہے ساقیزباں پر رند مشرب کی خدا کا نام ہے ساقی
برباد محبت کا بس اتنا فسانہ ہےرونے کو نہیں کوئی ہنسنے کو زمانہ ہے
کن عجلتوں سے اپنی جوانی گزر گئیآندھی سی اک اٹھی ادھر آئی ادھر گئی
ہر چند کہ غالب کے طرف دار بہت ہیںلیکن یہ مرے دوست پر اسرار بہت ہیں
کھل گئیں آنکھیں کہ جب دنیا کا سچ ہم پر کھلااپنے اندر سب کھلے ہیں کون ہے باہر کھلا
تم سے بھی اب تو جا چکا ہوں میںدور ہا دور آ چکا ہوں میں
رہ کر ہماری گردش قسمت کے ساتھ ساتھچکر میں خود بھی گردش دوراں ہے غالباً
اس دشت پہ احساں نہ کر اے ابر رواں اورجب آگ ہو نم خوردہ تو اٹھتا ہے دھواں اور
فسانے جاں نوردی کے رقم ہوتے رہیں گےسو ہم جیسوں کے یوںہی سر قلم ہوتے رہیں گے
بھولے سے کاش وہ ادھر آئیں تو شام ہوکیا لطف ہو جو ابلق دوراں بھی رام ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books