aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غذا"
غذا اسی میں مری میں اسی زمیں کی غذاصدا پھر آتی ہے کیوں پردۂ خلا سے مجھے
اے سگان گرسنۂ ایامجوں غذا تم کو پچ رہا ہوں میں
ہم اس زمین سے کس طرح دست کش ہو جائیںاسی زمین کے اندر غذا ہماری بھی ہے
دشت آئے جسے وحشت کی طلب ہو نادرؔیہ غذا شہر ہم ارسال نہیں کر سکتے
غذا غم میں تھی میری خون جگراب اعدا کا بھی رشک کھانے لگے
ایک کمرہ ہے کرائے کا یہ بازاری غذاشہر میں کیسے ملے شاہی ٹھکانہ تم کو
خاک پڑھیے جو ہو غذا ایسیبھات کنکر ہے دال پانی ہے
بے غذا کے تو رہ نہیں سکتےنہ ملا کچھ تو زہر کھانے لگے
پروردگار ہم کو محبت نہیں ملیہم لوگ اس غذا کو ترستے ہوئے مرے
حسد کیا ہو ترے رزق سے کبھی میں نےتو مجھ کو اپنی کمائی ہوئی غذا نہ لگے
جیسے مٹی سے بن کے آئے ہواسی مٹی کی پھر غذا ہو تم
گاہے گاہے نہ مجھ کو غذا دیجئےبھوک کو مارنے کی دوا دیجئے
مفلس مرے دیار کا غیرت سے مر گیاایک روز بھی کیا نہ کسی سے غذا کا ذکر
تیغ کا پھل کھایا آب تیغ پی کر سو رہےکثرت آب و غذا سے واقعی آتی ہے نیند
ہو داخل جب ہوا میں آکسیجنعبث کوئی کرے فکر غذا کیا
سوز جنوں کو دل کی غذا کر دیا گیااک زہر جاں طلب کو دوا کر دیا گیا
بال و پر کھلتے نہیں جن کے نشیمن کی طرفان اڑانوں کو ہواؤں کی غذا کہہ لیجئے
آنکھوں کو ویرانے سے ملنی ہے غذاویرانے کو ویرانی پہ رکھا ہوا ہے
اسی طرح ہمیں ذکر خدا ضروری ہےکہ جیسے جسم کو اچھی غذا ضروری ہے
یہ تجربہ مرا ہے کہ اک لمحۂ نشاطمٹی بھری غذا کے سوا اور کچھ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books