aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غریب_دشت"
اگر چمن سے زیادہ پسند ہے تم کوغریب دشت کا ڈیرا تو میرے ساتھ چلو
دکھ درد میں ہمیشہ نکالے تمہارے خطاور مل گئی خوشی تو اچھالے تمہارے خط
چھانٹی کے چار لوگ ہیں جن سے کلام ہےباقی حسد زدوں کو نمستے سلام ہے
آیا ہے یاد ماضی تو رونا بھی چاہیئےدامن یہ آنسوؤں سے بھگونا بھی چاہیئے
فقیر عشق کے لب پر کوئی سوال نہیںابھی وہ پیاس چھلکنے کا احتمال نہیں
سفر طویل ہے احسان آسمان نہ لوںترے خیال کی چادر کو سر پہ تان نہ لوں
خشک آنکھوں کی کہانی دشت دشت اپنی ہی تھینم ہواؤں میں صدائے بازگشت اپنی ہی تھی
ابھی اپنے مرتبۂ حسن سے میاں با خبر تو ہوا نہیںکہ غزل سرا ترے باغ میں کوئی مرغ تازہ نوا نہیں
دریا و کوہ و دشت و ہوا ارض اور سمادیکھا تو ہر مکاں میں وہی ہے رہا سما
تو اس غریب کا کیا اضطراب جانتا ہےنوائے دشت کو بھی جو سراب جانتا ہے
نہ ہوتا دشت و ویرانہ اگر صحرائے بے پایاںغریب عاشق کوئی آباد پھر جا کر کہاں ہوتا
کرو کچھ اور قیامت کا انتظار ابھیمری زمین کا اجڑا نہیں سنگھار ابھی
مری تھکن مرے قصد سفر سے ظاہر ہےاداس شام کا منظر سحر سے ظاہر ہے
یہ کیسے کیسے عجیب و غریب منظر ہیںکبھی تو دشت بلا میں ٹہل کے دیکھ ذرا
مرا سلام غریب الوطن سے کہہ دیناکبھی جو دشت میں نیزوں پہ آفتاب ملے
کیا سے کیا ہو گئی اس دور میں حالت گھر کیدشت پر نور ہوئے بڑھ گئی ظلمت گھر کی
کبھی زباں پہ نہ آیا کہ آرزو کیا ہےغریب دل پہ عجب حسرتوں کا سایا ہے
ہم اپنے آپ سے بیگانے تھوڑی ہوتے ہیںسرور و کیف میں دیوانے تھوڑی ہوتے ہیں
مدتوں سے ہوں جانتا ہوں وطندشت غربت میں میں غریب نہیں
بیٹھا ہوں اپنی ذات کا نقشہ نکال کےاک بے زمین ہاری ہوں صحرا نکال کے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books