تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قلب_مضطر"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "قلب_مضطر"
غزل
نہ نکلا منہ سے کچھ نکلی نہ کچھ بھی قلب مضطر کی
کسی کے سامنے میں بن گیا تصویر پتھر کی
آغا شاعر قزلباش
غزل
یہ کیا نغمہ تھا چھیڑا جو یکایک قلب مضطر نے
کہ میری نے نے رقصاں کر دیا سارے گلستاں کو