aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لڑے_گی"
گردن جھکی ہوئی ہے اٹھاتے نہیں ہیں سرڈر ہے انہیں نگاہ لڑے گی نگاہ سے
رواج و رسموں سے گر لڑوں گا لڑے گی مجھ سے تمام دنیامیں الٹے دھاروں میں تیرتا ہوں مگر یہ الٹا بہاؤ کیوں ہے
پرندہ آئنے سے کیا لڑے گافریب ذات میں آ کر مرے گا
آخری ہچکی لے گا کونمیری جنگ لڑے گا کون
تمہاری ہوشیاری چھین لے گابہت کچھ یے مداری چھین لے گا
پہلے بچپن لے گیا پھر نوجوانی لے گیاوقت اپنے ساتھ سب یادیں سہانی لے گیا
سب سکوں میرا سمندر لے گیانیند آنکھوں کی چرا کر لے گیا
دل لٹے گا جہاں خفا ہوگاعشق میں جو بھی ہو بھلا ہوگا
کوئی لے گا نہیں بدلا ہماراہمیں کو قتل ہے کرنا ہمارا
محبت کی زباں اچھی لگے گیپڑھو اردو ادب اچھا لگے گا
اسے پہلے پہل اچھا لگے گانیا رستہ نیا رستہ لگے گا
مری آواز کو پہچان لے گاوہ اپنے راز کو پہچان لے گا
اداسی جان لے لے گیہماری جان لے لے گی
میں اس امید پہ ڈوبا کہ تو بچا لے گااب اس کے بعد مرا امتحان کیا لے گا
ہر اک منظر وہیں ٹھہرا لگے گاکبھی دریا کبھی صحرا لگے گا
مرے ہاتھ کی سب دعا لے گیاوہ کیا لینے آیا تھا کیا لے گیا
بظاہر سب کو بے پروا لگے گیجو تتلی پھول کی جویا لگے گی
ستارہ لے گیا ہے میرا آسمان سے کوناتر رہا ہے شمارؔ آج میرے دھیان سے کون
پہلے جھوٹا سچا وعدہ کر لے گیپھر دنیا چاہت کا سودا کر لے گی
کیا کر لے گا چارہ گر بھیدرد کی شدت کیا کر لے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books