aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لگانے"
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیںکچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
اے دل شیفتہ میں آگ لگانے والےرنگ لایا ہے یہ لاکھے کا جمانا تیرا
جانتا تھا کہ ستم گر ہے مگر کیا کیجےدل لگانے کے لیے اور کوئی تھا بھی نہیں
ہوائیں تیز تھیں یہ تو فقط بہانے تھےسفینے یوں بھی کنارے پہ کب لگانے تھے
مہذب آدمی پتلون کے بٹن تو لگاکہ ارتقا ہے عبارت بٹن لگانے سے
ہم ترا ہجر منانے کے لیے نکلے ہیںشہر میں آگ لگانے کے لیے نکلے ہیں
ساتھ جب تم نبھا نہیں پاتےکیا ضرورت تھی دل لگانے کی
مانا کہ مرے گھر سے عداوت ہی تجھے ہےرہنے کو نہ آ آگ لگانے کے لئے آ
تتلی کے جیسی ہے میری ہر خواہشہاتھ لگانے سے پہلے اڑ جاتی ہے
ہاتھ جس کو لگا نہیں سکتااس کو آواز تو لگانے دو
ڈرتا ہوں آئنے کو لگانے سے ہاتھ میںکہتا یہ آئینہ ہے مجھے مار دیجیے
اپنے ہم زاد درختوں میں کھڑا سوچتا ہوںمیں تو آیا تھا انہیں آگ لگانے کے لیے
آگ بہتے ہوئے پانی میں لگانے آئیتیرے خط آج میں دریا میں بہانے آئی
شعلہ ہی سہی آگ لگانے کے لیے آپھر نور کے منظر کو دکھانے کے لیے آ
قریۂ جاں میں کوئی پھول کھلانے آئےوہ مرے دل پہ نیا زخم لگانے آئے
خال لب شیریں کا دیا بوسہ کب اس نےاک چاٹ لگانے کو مرے نیشکری دی
سب مجھ پہ مہر جرم لگاتے چلے گئےمیں سب کو اپنے زخم دکھانے میں رہ گیا
نہ سوچا تھا یہ دل لگانے سے پہلےکہ ٹوٹے گا دل مسکرانے سے پہلے
آنسو پونچھ کے ہنس دیتا ہےآگ میں آگ لگانے والا
ہر ملاقات پہ سینے سے لگانے والےکتنے پیارے ہیں مجھے چھوڑ کے جانے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books