aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لین"
ویسے تو سب بزعم خویش سچے ہیں لین دین کےمٹی کا جس پہ قرض تھا اس نے ادا نہیں کیا
لین دار آ گئے ہیں اندر تکپیر باہر گئے تھے چادر سے
ہماری جیب میں خوابوں کی ریز گاری ہےسو لین دین ہمارا دکاں سے باہر ہے
آنکھوں کی بات چیت میں پڑنا یہ سوچ کرنظروں کے لین دین میں دل کا زیان ہے
ہوتا تھا اپنے بیچ محبت کا لین دینبرکت کا کاروبار تھا وہ بھی نہیں رہا
سوئی بھی ڈھونڈ لائی ہے دھاگا بھی فارحہاور جون ہے کہ اپنی ہی دنیا میں لین ہے
بہت نبھائی لین دین کی رسمیں بھیکچھ آنسو پائے ہیں کچھ غم کھوئے ہیں
یہ لین دین کی اپنی حدیں بھی ہوتی ہیںکہ پیٹ بھرتا ہے جھولی کوئی نہیں بھرتا
یہاں ستارے کو کیا لین دین کرنا تھاجو ٹوٹ پھوٹ گیا رابطے بناتا ہوا
تپسیا میں رہتا ہے یہ لین تیریشکھرؔ کا یہ دل کوئی سادھو منی ہے
بوسے کے بدلے دل انہیں دیتا تو خوب تھاافسوس لین دین کی صورت بگڑ گئی
دھندہ ہے لین دین کا اب شعر و شاعریآتا ہے وتسؔ مجھ کو سنانے بھی کوئی کیا
وصال چھوڑ ہمیں دید بھی نہیں ہوتیکہ لین دین میں اتنی کمی نہیں ہوتی
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاًاور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیاجو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا
غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینابہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیںکچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
صبح چمن میں اس کو کہیں تکلیف ہوا لے آئی تھیرخ سے گل کو مول لیا قامت سے سرو غلام کیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books