aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "محصور"
میں جسم کے حصار میں محصور ہوں ابھیوہ روح کی حدوں سے بھی آگے چلا گیا
حرف زیست کو موت کی دیمک چاٹ بھی لےکب سے ہوں محصور بدن کی گھاٹی میں
ہے کہیں محصور شاید وہ حقیقت عہد کیجس کا رستہ دیکھتے اتنا زمانہ ہو گیا
دلوں کے قید خانوں میں امنگیں پھڑپھڑاتی ہیںبہت مشکل ملن ہے پھر تو ہم محصور ہی اچھے
نفرت کو محصور کیا ہے الفت کی دیواروں میںجن راہوں سے گزرو گے تم پیار کی خوش بو پاؤگے
وصل کے لمحوں کو محصور کیا ہے صاحبمیں نے اس بار گھڑی پیچھے گھما رکھی ہے
تو نے کس شوق سے لکھا ہے تعارف میرامیں کسی لفظ میں محصور نہیں ہو سکتا
اس کی آنکھیں مجھے محصور کئے رکھتی ہیںوہ جو اک شخص ہے مدت سے صف آرا مجھ میں
اپنے پندار میں محصور ہے ہر ایک قمرؔاپنے ہی در پہ شب و روز جبیں سائی ہے
تمام عمر رہا ہوں میں جسم میں محصورتمام عمر کٹی ہے مری سزا کی طرح
اسی میں فتح کا تیری ہے امکاںمجھے گھر میں مرے محصور کر دے
محصور ہو گئی ہے تجلی نگاہ میںاب تو مری نگاہ سے دامن بچا کے دیکھ
زندان کائنات میں محصور کر دیامحفل سے اپنی تم نے بہت دور کر دیا
اب اپنی چیخ بھی کیا اپنی بے زبانی کیامحض اسیروں کی محصور زندگانی کیا
دل تو پہلے ہی تھا محصور غم تنہائیاس پہ دھرنا دئے بیٹھی ہے یہ پروائی بھی
ذہنوں میں تشویش دلوں میں خوف بہتساری بستی ہے محصور عذابوں میں
آندھیاں اب ہمیں محصور کئے بیٹھی ہیںاب تو ہم صرف خیالوں میں جلاتے ہیں چراغ
آئی ہے آنکھ اپنے نظارے کے بیچ میںدریا ذرا سی بوند میں محصور ہو گیا
مر رہے تھے رفتہ رفتہ میرے سب محصور دوستاور میں مسجد میں رب لم یزل کہتا رہا
زلف زنجیر سہی دل بھی گرفتار مگرمیں ترے حلقۂ آداب کا محصور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books