aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مرد_قلندر"
وہ مرد قلندر ہے نشاں اس کا خودی ہےخوددار ہے ایسا کہ گماں اس کا خودی ہے
یا سنجر و طغرل کا آئین جہانگیرییا مرد قلندر کے انداز ملوکانہ
سرنگوں جس کی فقیری کے مقابل شاہیاب وہ شے مرد قلندر میں نہیں ہے اپنے
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہےجو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
میں نے دیکھا ہے کئی مرد قلندر کی حیاتتاج شاہی کی انا پاؤں سے ٹھکراتی ہے
باسطؔ کبھی اس مرد قلندر سے بھی ملتےاللہ رے وہ شخص کہ جو خود سے لڑا ہے
جبین شوق پہ مرد قلندر کی شکن کیوں ہواسے کیا غم کہ جس کو دوست خود رحمان رکھتا ہے
دیکھا تو گیا طائفۂ دیر و حرم میںآپے میں مگر مرد قلندر نہیں ملتا
زیست کی تاریک راہوں میں دیا کوئی نہیںاس سفر میں جز غم دل رہنما کوئی نہیں
بلبل سنے نہ کیونکہ قفس میں چمن کی باتآوارۂ وطن کو لگے خوش وطن کی بات
قلندری مرا مسلک سکندری ہے طریقگزر رہا ہوں دو عالم سے بے نیازانہ
وہ مرا ہوگا یہ سوچا ہی نہیںخواب ایسا کوئی دیکھا ہی نہیں
مجھے جو شخص قلندر دکھائی دیتا ہےوہ میرے خواب کے اندر دکھائی دیتا ہے
مجھے وہ شخص قلندر دکھائی دیتا ہےجو میرے خواب کے اندر دکھائی دیتا ہے
بادشاہوں کو سکھایا ہے قلندر ہوناآپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا
اپنا ہی کردار رد کرتا ہوامیں کہانی مستند کرتا ہوا
اداسی کے پیمبر تھے بلا کےمرے ہمدم قلندر تھے بلا کے
ہو نہ مجھ سے کسی صورت بھی مرا گھر ناراضاس لئے رہتا ہوں خود سے ہی میں اکثر ناراض
دربار میں جانا مرا دشوار بہت ہےجو شخص قلندر ہو گدا ہو نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books