aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معاوضہ"
میں اپنے بچوں کی خاطر ہی جان دے دیتامگر غریب کی جاں کا معاوضہ کم ہے
عجیب شخص تھا لوٹا گیا مرا سب کچھمعاوضہ نہ لیا دیکھ بھال کرنے کا
تری زمین پہ کرتا رہا ہوں مزدوریہے سوکھنے کو پسینہ معاوضہ ہے کہاں
مٹی سب چاک میں لگا دی مریکوزہ گر نے معاوضہ نہ دیا
چائے کے ایک کپ کا یہی ہے معاوضہیاروں کو عہد رفتہ کے قصے سنائیے
سنا ہے اس کی تیرگی پہ نوٹ وارتے ہیں لوگہمیں بھی روشنی کا کچھ معاوضہ ملا کرے
جنت سی کوئی چیز ہو غم کا معاوضہبے شک سکوں یہاں نہ ہو لیکن وہاں تو ہو
قسطوں میں بھر رہے ہیں انہیں کا معاوضہعمریں جو ہم نے کاٹی تھیں آرائشوں میں دوست
کھلی ہوا کے سوا باغباں سے کیا مانگوںمعاوضہ نہیں لیتے طیور گانے کا
میں ہوں جتنا لٹا محبت میںاتنا حق میں معاوضہ رکھنا
دل سے تو ہر معاملہ کر کے چلے تھے صاف ہمکہنے میں ان کے سامنے بات بدل بدل گئی
زندگی کا عجب معاملہ ہےایک لمحے میں فیصلہ کیجے
اس سے ہر دم معاملہ ہے مگردرمیاں کوئی سلسلہ ہی نہیں
لمحوں سے اب معاملہ کیا ہودل پہ اب کچھ گزر رہا بھی نہیں
ہے عجب کچھ معاملہ درپیشعقل کو آگہی سے خطرہ ہے
میرے زمان و ذات کا ہے یہ معاملہ کہ ابصبح فراق بھی نہیں شام وصال بھی نہیں
ہاں مرا وہ معاملہ ہے کہ ابکام یاران نکتہ رس کا نہیں
مت مانگ دعائیں جب محبتتیرا میرا معاملہ ہے
تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہجب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا
عشق کر کے بھی کھل نہیں پایاتیرا میرا معاملہ کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books