aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مچان"
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
تجھے نخیل فلک سے پٹخ نہ دوں آخرترے سمیت گرا ہی نہ دوں مچان کو میں
عجیب منظر ہے بارشوں کا مکان پانی میں بہہ رہا ہےفلک زمیں کی حدود میں ہے نشان پانی میں بہہ رہا ہے
بجلی گری ہے کل کسی اجڑے مکان پررونے لگوں کہ ہنس پڑوں اس داستان پر
یہ کیا کہ روک کے بیٹھا ہوا ہوں سیل ہوسمچان پر بھی ہوں اور سامنے شکار بھی ہے
دل کی اونچی مچان پر بیٹھیںاور کوئی آرزو شکار کریں
باقی جو بچ رہے ہیں وہ سرکس کے شیر ہیںمردہ ہوا یہ دشت شکاری مچان چھوڑ
مچان باندھنے والے نشانہ چوک گئےکہ خود مچان کی جانب سے ڈر نکل آئے
مجھ کو جنگل دیا ہے جینے کوبزدلوں کو مچان کب دے گا
کھنڈر جو ہو گیا ایسا مکان کس کا تھاہوا جو سہہ نہ سکا سائبان کس کا تھا
جہاں زمیں سے جڑا آسمان دکھتا ہےاسی جگہ مجھے اپنا مکان دکھتا ہے
چھوٹا سا ایک تنکا چڑیا کی چونچ میںشہتیر لگ رہا تھا جو اونچے مکان کا
شیر آیا کچھار سے باہراور شعلہ مچان سے نکلا
دریاؤں کا یہ چپ تو خطرناک ہے بہتباندھو بلند شاخ پہ لوگو مچان پھر
گمان جتنا تھا سارا گمان ٹوٹ گیاغم فراق میں دل کا مکان ٹوٹ گیا
لگی ہے آگ اپنے دشت دل میںڈرا ہوا ہے مچان والا
تاک میں ہے نہ کہ تعاقب میںتو شکاری ہے پر مچان زدہ
برسوں درون سینہ سلگنا ہے پھر ہمیںلگتا ہے قفل حبس ہوا کے مکان پر
ہے سب کو دھن شکار کی کس کو یہ دھیان ہےوہ شاخ کھوکھلی ہے کہ جس پر مچان ہے
یہیں پہ بیٹھ پرندے شکار کر حمزہؔیہاں پہ شیر نہیں شیر کا مچان تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books