aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناصیہ_فرسائی"
سر مرا کاٹ کے دہلیز پر اپنی رکھ دوشوق باقی ہے ابھی ناصیہ فرسائی کا
پھر اسی کافر بے مہر کے در پر فانیؔلے چلا شوق مجھے ناصیہ فرسائی کا
عین ممکن ہے کہ ہو جائے یہی سجدہ قبولاپنی دہلیز پہ تو ناصیہ فرسائی کر
عین ممکن ہے کہ ہو جائے یہی سجدہ قبولاپنی دہلیز پہ اب ناصیہ فرسائی کر
پھر کشش نے در محبوب کی کھینچا دل کوپھر ہوا ذوق ہمیں ناصیہ فرسائی کا
ہو جہاں مرغ تخیل کی نہ پرواز رسااس بلندی پہ مری ناصیہ فرسائی ہے
کیا وہ بھی زمانہ تھا معراج محبت کادن رات در جاناں پر ناصیہ فرسائی
در بدر کیوں ناصیہ فرسائی کی زحمت کریںمستقل جب ایک گھر ہے سر جھکانے کے لئے
مجھ کو لے جا کے در یار پہ قاصد نے کہاخامہ فرسائی نہ کر ناصیہ فرسائی کر
جز دل پاک نہ پایا حرم خاص کہیںدیر و کعبہ میں عبث ناصیہ فرسائی ہے
آستاں جذب جبیں ہے مگر اے فطرت عشقمیں ہوں اور حوصلۂ ناصیہ فرسائی ہے
تم ناصیہ فرسائی کو در ڈھونڈنے جاؤہم نقش کف پائے انا چوم رہے ہیں
اک تو ہی نہیں ناصیہ فرسا مرے آگےہر شخص ہے محروم تمنا مرے آگے
سجدے کر اے نگاہ کہ محروم ہو گئےاس آستاں پہ ناصیہ فرسائیوں سے ہم
تھی محبت کی کار فرمائیورنہ میں اور ناصیہ سائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books