تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ننھے"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ننھے"
غزل
لاش کے ننھے ہاتھ میں بستہ اور اک کھٹی گولی تھی
خون میں ڈوبی اک تختی پر غین غبارہ لکھا تھا
احمد سلمان
غزل
اب بھی اکثر خواب میں ان کے دھندلے چہرے آتے ہیں
میری گڑیا کی شادی میں جو ننھے باراتی تھے
فرحت زاہد
غزل
مجھے یاد آتی ہے اکثر کڑی وہ دھوپ بچپن کی
وہ ننھے ہاتھوں سے کچرا اٹھانا یاد آتا ہے
رہتو سنگھ راجپوت ریت
غزل
مت دیکھ حقارت سے ان کو اندازہ نہیں ہے تجھ کو ابھی
شبنم کے یہ ننھے قطرے بھی شعلے کو شرارا کرتے ہیں