aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نڈھال"
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیاعشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
چپ چپ مکان راستے گم سم نڈھال وقتاس شہر کے لیے کوئی دیوانا چاہئے
ہر ایک جسم روح کے عذاب سے نڈھال ہےہر ایک آنکھ شبنمی ہر ایک دل فگار ہے
غارت روز و شب تو دیکھ وقت کا یہ غضب تو دیکھکل تو نڈھال بھی تھا میں آج نڈھال بھی نہیں
میرے اعصاب دے رہے ہیں جوابحوصلہ کب نڈھال ہے میرا
وہ شوخ رمیدہ مجھ کو اپنیبانہوں میں نڈھال چاہیے تھا
کون سا قافلہ ہے یہ جس کے جرس کا ہے یہ شورمیں تو نڈھال ہو گیا ہم تو نڈھال ہو گئے
کل تو نکلا تھا بہت سج دھج کےآج لوٹا تو نڈھال آیا ہے
میں ریزہ ریزہ تو ہوتا ہوں ہر شکست کے بعدمگر نڈھال بہت دیر تک نہیں رہتا
وہ ہجر کے موسموں سے الجھیتھکی تھکی سی نڈھال آنکھیں
تازہ دم جسم و جاں تھے فرقت میںوصل اس کا نڈھال چھوڑ گیا
محراب میں دیے کی طرح زندگی گزارمنہ زور آندھیوں میں نہ خود کو نڈھال کر
خوشی سی ملتی ہے خود کو اذیتیں دے کرسو جان بوجھ کے دل کو نڈھال رکھتے ہیں
میں ہوں ترا خیال ہے اور چاند رات ہےدل درد سے نڈھال ہے اور چاند رات ہے
اب شہر آرزو میں وہ رعنائیاں کہاںہیں گل کدے نڈھال بڑی تیز دھوپ ہے
کوئی آواز نہ آہٹ نہ خیال ایسے میںرات مہکی ہے مگر جی ہے نڈھال ایسے میں
مسافت شب ہجراں میں چاند بھی اجملؔتھکن سے چور غموں سے نڈھال ہو گیا ہے
پھیلے ہوئے ہیں شہر میں سائے نڈھال سےجائیں کہاں نکل کے خیالوں کے جال سے
سایا تھک کے نڈھال ہوتا ہےایسا کچھ میرا حال ہوتا ہے
کیا چھپاتے کسی سے حال اپناجی ہی جب ہو گیا نڈھال اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books