aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹوکری"
اب جان جسم خاکی سے تنگ آ گئی بہتکب تک اس ایک ٹوکری مٹی کو ڈھویئے
اب کس طرح یہ ٹوکری سر پہ اٹھاؤں میںسورج پڑا ہوا ہے مرے بام و در کے ساتھ
سر پہ یادوں کی ٹوکری رکھ لیکم نہ ہونے دیا کمی کا بوجھ
یہاں وہاں کے فریبوں سے ٹوکری بھر لیادھر ادھر سے خوشی کا جگاڑ کرتے ہوئے
جب ذرا نغموں سے بلبل گل فشاں ہو جائے گاٹوکری پھولوں کی سارا آشیاں ہو جائے گا
جھکنے لگی ہے قوس قزح صبح دم نویدؔیہ ٹوکری گلاب کی سر پر لوں اور گاؤں
کتنے لوگوں کی عرضیاں ہوں گیاس کی ردی کی ٹوکری دیکھیں
ہیں رقصاں ٹوکری کو دیکھ لہریںیہ ٹھاکر جی کی پہلی آرتی ہے
لے جھاڑو ٹوکرا ہی آتا ہے صبح ہوتےجاروب کش مگر ہے خورشید اس کے ہاں کا
ضرورتوں کی ہماہمی میں جو راہ چلتے بھی ٹوکتی ہے وہ شاعری ہےمیں جس سے آنکھیں چرا رہا ہوں جو میری نیندیں چرا رہی ہے وہ شاعری ہے
جدھر جاتا ہوں دنیا ٹوکتی ہےادھر کا راستہ تیرا نہیں ہے
یہ کرو وہ نہیں وہ کرو یہ نہیںٹوکتی ہی رہی عمر بھر زندگی
پرائے درد کی ٹھکری سے گھر کریں روشنکہ سفلگی کی ریاضت میں ہیں مگن اپنے
محبت راہ چلتے ٹوکتی ہےکسی دن زد میں تو بھی آ نہ جائے
تجھے بد نام کرنے پر تلی ہےگلی ہر راہ رو کو ٹوکتی ہے
کب تک اٹھاؤں میں تری نفرت کا ٹوکرامجھ پر ہو پیارے پیار کی اب تو نظر وظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books