تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ٹھونک"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ٹھونک"
غزل
بھلا مجھ سے دیو کے سامنے کوئی ٹھونک سکتے ہیں خم بھلا
ارے یہ انگوٹھے سے آدمی تو بچارے خود ہیں بٹیر سے
انشا اللہ خاں انشا
غزل
اے دل اب عشق کی لے گوئی اور چوگان میں آ
بے خطر ٹھوک کے خم جنگ کے سامان میں آ