تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پختہ_کار"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "پختہ_کار"
غزل
مجھے جو بھی دشمن جاں ملا وہی پختہ کار جفا ملا
نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا تیر خطا ہوا
اقبال عظیم
غزل
ملیں گے دامن سے آ کے آخر مرے گریباں کے تار کب تک
کوئی بتائے کہ ہو سکے گا مرا جنوں پختہ کار کب تک