aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پلاؤ"
رہنے دو ابھی چاند سا چہرہ مرے آگےمے اور پلاؤ کہ ابھی رات بہت ہے
جسے زبان خرد میں شراب کہتے ہیںوہ روشنی سی پلاؤ بڑا اندھیرا ہے
دوستو درد پلاؤ کہ کڑی رات کٹےمے میں کچھ اور ملاؤ کہ کڑی رات کٹے
مجھ کو نہ پلاؤ کوئی پانیپیاسوں کے میں ساتھ چل رہا ہوں
قافیہ بحر ردیف وغیرہ جیسے حریف ظریف وغیرہان کو ٹھنڈا سوڈا پلاؤ بھائی یہ کب کا قصہ ہے
ازل سے نام سنا ہے شراب وحدت کاکبھی ہمیں بھی پلاؤ تو کوئی بات بنے
میکدے میں نظر آتے ہیں سبھی جام بدستمجھ کو آنکھوں سے پلاؤ تو کوئی بات بنے
نظیرؔ یار کی ہم نے جو کل ضیافت کیپکایا قرض منگا کر پلاؤ اور قلیا
ٹوٹے نہ مگر سلسلۂ دور محبتمجھ کو نہ پلاؤ تو پئے جاؤ تمہیں اور
بہت پرانی ہے یہ پیاس آج کل کی نہیںگلاس بھر کے پلاؤ ذرا ذرا سی نہیں
ویسے اکثر بنتے ہیں سقراط یہاںتم لوگوں کو زہر پلاؤ پھر دیکھو
مست نظروں سے پلاؤ تو کوئی بات بنےآگ سینے میں لگاؤ تو کوئی بات بنے
ہم نئے عہد کے سقراط ہیں اس بار ہمیںزہر کا پیالہ نہیں جام پلاؤ صاحب
کیا پلاؤ گے کسی سقراط کوزہر تو آب بقا ہو جائے گا
تم پلاؤ گے تو پی لیں گے ہمیں کیا اس سےزہر ہے جام میں یا آب بقا رکھا ہے
کہاں ہو میکدے والو ذرا ادھر آؤہمیں بھی آج پلاؤ کہ غم کی رات کٹے
ستارے پر ستارہ اوک میں بہتا چلا آئےکسی شب کہکشاں انڈیل کر مجھ کو پلاؤ نا
تم اگر مے پلاؤ آنکھوں سےتلخی زیست بھی گوارا ہے
اس کے جو جو کہ فوائد ہیں خود دیکھتے جاؤسچ کہا ہے یہ کسی نے کہ پیو اور پلاؤ
ملیں ملیں نہ ملیں پھر یہ فرصتیں ساقیپلاؤ اور پلاؤ کہ رات باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books