تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پیوست"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "پیوست"
غزل
سو پیکاں تھے پیوست گلو جب چھیڑی شوق کی لے ہم نے
سو تیر ترازو تھے دل میں جب ہم نے رقص آغاز کیا
فیض احمد فیض
غزل
خواب ٹوٹے تھے اور کرچیاں اب بھی آنکھوں میں پیوست ہیں
اب یہ کس منہ سے پھر خواب کی انجمن نے پکارا مجھے