aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ڈھلان"
پھسلے جو اس جگہ تو لڑھکتے چلے گئےہم کو پتہ نہیں تھا کہ اتنی ڈھلان ہے
ملے عروج تو مغرور مت کبھی ہونابلندیوں کے سبھی راستے ڈھلان سے ہیں
بدھائی تم کو کہ پہنچے تو اس بلندی پرمگر یہ دھیان بھی رکھنا ڈھلان باقی ہے
آسماں کی طرف ہے اس کی نظرجو بھی اب عمر کی ڈھلان میں ہیں
دھوپ میں ڈھلان کمروشنی میں جان کم
پھر اس کے بعد بدن تھا نہ جان جان میں تھیعجب چڑھائی مری عمر کی ڈھلان میں تھی
شب فراق اترنے لگی ڈھلان سے جبجوان ہونے لگا درد درد کا قصہ
قدم سنبھال کے رکھنا حسین راہوں پرپھسل گئے تو پھر آگے بڑی ڈھلان سی ہے
تقدیر کب تلک یہ رکھے گی ڈھلان میںتدبیر لے اڑے گی مجھے آسمان میں
مجھے تو گہرے سمندر سے جا کے ملنا ہےابھی میں رک نہیں سکتا ابھی ڈھلان میں ہوں
عمر دویاؔ ڈھلان پر تھی جبعشق تم سے ہوا دوبارہ تھا
نہ ایک بوند مری چھت سے ٹپکے اے معماراس احتیاط سے چھت کی مرے ڈھلان نکال
یقین کرنے چلے تو ہو پریہ راستا ہے ڈھلان والا
اچھال یوں ہی نہیں بڑھ گئی ہے لہروں کیندی کا زور بھی ہے کچھ ڈھلان میں شامل
یہ زندگی بھی عجب راہ کی مسافر ہےکہیں چڑھان بہت ہے کہیں ڈھلان بہت
حسرت رہی کہ صورت آب رواں چلیںکب سے مثال سنگ پڑے ہیں ڈھلان پر
ندی کو روک سکی تو ڈھلان باندھوں گیمیں اپنی ناؤ پہ خود بادبان باندھوں گی
کہیں ڈھلان مقدر نہ ہو بلندی کاچڑھائی پھر نہ ہو اپنا اتار پہلے سا
بلندیوں پہ توازن کی احتیاط رکھویہ وہ جگہ ہے کہ تم ہر گھڑی ڈھلان پہ ہو
ہم تو بدلیں گے رخ ہواؤں کاآپ خود کو ڈھلان میں رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books