aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کالی_گھٹا"
کالی کالی گھٹا برستی ہےآج کیا لطف مے پرستی ہے
رات ہے کالی گھٹا ہے اور میںپر خطر یہ راستہ ہے اور میں
یہ جو کالی گھٹا چھائی ہوئی ہےکسی کی زلف لہرائی ہوئی ہے
کالی گھٹا میں چاند نے چہرہ چھپا لیاپھولوں کی رت نے باغ سے خیمہ اٹھا لیا
کالی گھٹا کب آئے گی فصل بہار میںآنکھیں سفید ہو گئیں اس انتظار میں
یہ کالی گھٹا اٹھ کے مے خانوں کے سر آئیگردش یہ زمانے کی پیمانوں کے سر آئی
زلف ہے کالی گھٹایا ہے زندان غزل
زاہدوں کو کسی کا خوف نہیںصرف کالی گھٹا سے ڈرتے ہیں
نکالو مری جان سورج کوئیوہ دیکھو ہے کالی گھٹا سامنے
بہت دن ہوئے مور ناچے نہیں ہیںمنڈیروں پہ کالی گھٹا چاہتا ہوں
زاہدوں نے بھی آج مے پی لیکیونکہ کالی گھٹا جو چھائی ہے
رلاتا ہے انہیں بھی کیا یہ ساونمجھے کالی گھٹا تڑپا رہی ہے
آسماں پہ چھا گئی کالی گھٹالے اڑی کس آنکھ کا کاجل ہوا
مکانوں میں مکیں سہمے ہوئے ہیںافق سے پھر اٹھی کالی گھٹا ہے
ان کی زلف سیاہ کیا کہناایک کالی گھٹا ہے چھائی ہے
غیور دل سے نہ مانگی گئی مراد اداؔبرسنے آپ ہی کالی گھٹا نہیں آئی
کالی گھٹا کے اٹھتے ہی توبہ نہ رہ سکیتوبہ پہ اعتبار کیا ہائے کیا کیا
مچھلیاں پیاس سے مضطرب تھیں اسدؔبن کے کالی گھٹا ابر بالوں میں تھا
مصیبت کوئی ہند پر آ رہی ہےمیں مشرق میں کالی گھٹا دیکھتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books