تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کبریا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "کبریا"
غزل
مرے دوستا مرے کبریا مری لغزشوں سے ہو درگزر
مری پستیوں کو عروج دے مرے اجڑے دل کو سنوار دے
خالد ندیم شانی
غزل
وہ کریم ہے وہ رحیم ہے وہ فہیم ہے وہی کبریا
بس اسی کی شان عظیم ہے بس اسی کا عالی مقام ہے