aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کچلنا"
دنیا کی خواہشوں نے مری راہ روک لیدنیا کی خواہشوں کو کچلنا پڑا مجھے
جنہیں چھونے سے زخمی ہو ہتھیلیمیں ایسے گل کچلنا چاہتا ہوں
اے مری مصروفیت مجھ کو ضرورت ہے تریاک پرانے غم کا سر پھر سے کچلنا ہے مجھے
مجھے ہر حال میں تاریکیوں کا سر کچلنا ہےہتھیلی پر اگا کر چاند تارا لے کے آیا ہوں
آدمی سے لقب انسان کا پانے کے لئےاپنے ارمان کو سختی سے کچلنا ہوگا
خیر ہم تو کانٹے تھے اور ہمیں کچلنا بھی وقت کا تقاضا تھاپھول جن کو سمجھے تھے اب سنا ہے ان سے بھی ہیں وہ سرگراں لوگو
بڑی چاہت سے اپنے رنگ تیری سمت بھیجے تھےنئے رنگوں کی چاہت کو کچلنا سیکھ لیں گے ہم
یوں تو ہر سمت کئی لوگ تھے خوشبو کے سفیرکچھ سیہ ناگ تھے قدموں سے کچلنا ہی پڑا
جان لے تو جو ہے ممتازؔ ہے منزل کوئیآرزوؤں کو سر دست کچلنا ہوگا
ہے مجھے ابر بہاری کا برس کر کھلناروتے روتے غم فرقت میں فنا ہو جانا
وہ پھول اور کسی شاخ پر نہیں کھلناوہ زلف صرف مرے ہاتھ سے سنورنی ہے
کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہےاس کی آنکھوں کی نیم خوابی سے
کیا ضروری ہے کہ باہر ہی نمو ہو میریمیرا کھلنا مرے اندر بھی تو ہو سکتا ہے
انہیں کھلنا سکھاتا ہوں میں فارسؔگلابوں کا سہولت کار ہوں میں
لب کھلے جسم مسکرانے لگاپھول کا کھلنا تھا کہ ڈالی ہنسی
میں تو چیونٹی کے کچلنے سے حذر رکھتا تھاپھر مجھے کس نے تہہ زانوئے جلاد کیا
گل رنگیں یہ کہتا ہے کہ کھلنا حسن کھونا ہےمگر غنچہ سمجھتا ہے نکھرتا جا رہا ہوں میں
عقدۂ پیچ و خم زلف کا کھلنا معلومراز الم سے ہے یہ سلسلۂ راز جدا
اس کا پھن میں نے بہت دیر تلک کچلا تھارہ گیا سانپ ترے درد کا زندہ کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books